نئی دہلی،28ڈسمبر(ایجنسی)دہلی کی ساکیت عدالت نے حوالہ کاروبار میں گرفتار کوٹیک مہندرا کے کستوربا گاندھی مارگ کے برانچ منیجر آشیش کمار کو پانچ دن کیلئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ریمانڈ پر بھیجا ہے۔
start;"="">مینیجر کو ای ڈی نے منگل کی دیر رات گرفتار کیا تھا۔
اسے ساکیت عدالت میں آج پیش کیا گیا جہاں سے کمار کو دو جنوری تک ای ڈی کے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔